Daily Post

*♥️فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس شخص کی مثال جو اللہ کا ذکر کرتا ہے اور اس شخص کی مثال جو اللہ کا ذکر نہیں کرتا زندہ اور مردہ کی طرح ہے♥️*~*صحیح بخاری 407*~*ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ* *ـــــــــــــــــــــــــــــــــ**🌴یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ اللہ کا ذکر کرنا انسان کے لیے کتنا ضروری ہے قران پاک میں اتا ہے `♥️دلوں کا سکون تو اللہ کے ذکر میں ہی ہے♥️` انسان کو چاہیے کہ جب بھی اس سے فارغ وقت ملے اللہ کا ذکر کیا کرے اپ اگر کام بھی کوئی کر رہے ہیں تو `[🍀سبحان اللہ والحمدللہ ولا اله الا الله الله اكبر🍀`] کم سے کم اللہ کا ذکر ہر حالت میں ہی کیا کریں چاہے اپ درود ابراہیم پڑھا کریں چاہے اپ جو مرضی پڑھا کریں جو اپ کو اسان لگتا ہے اللہ کے ذکر میں مشغول رہا کریں بے شک دلوں کا سکون اللہ کی یاد میں ہی ہے*♥️